Gaon Ki Barish 🌧️ Pakore, Chai Aur Chicken Karahi | Real Village Life|Haseeb YT Life Vlogs

Haseeb Yt Life 1,832 words

Full Transcript

ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ ماشاءاللہ

ماشاءاللہ کمال ہو گیا رنگ چیک کرو جی

واہ جی واہ الحمدللہ جی دیکھیں دیسی بالن دیسی طریقے

سے الحمدللہ چیرنا شروع کر دیا یہ الحمدللہ دیکھیں جی اپ کو دکھا رہے ہیں

بالکل ارگینک ماشاءاللہ سے مکئی یہ دیکھیں یہ دیکھیں جی ماشاءاللہ سے انجیر لگی ہوئی

ہے ہوگیا میری جان لو یو ہو گیا بڑی مہربانی

جناب تہاڈیا محبتاں دا شکر ہے جی زیادہ مزہ ایا جناب

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم جی اللہ کی رحمت فضل شکر اور کرم کے ساتھ

کرتے ہیں جی اج کا ولاگ شروع الحمدللہ جی ایک نئے عزم کے ساتھ اج کا ولاگ بہت ہی

مزیدار ہونے والا ہے اج ہے جی ماشاء اللہ سے رینی ڈے بہت ہی زیادہ رات کو بارش ہوئی

ہے ماشاء اللہ سے اپ دیکھ سکتے ہیں اور یہاں پہ جی ہم اگئے ہیں اپنے بہت ہی پرانے

علم یہ پیچھے ہمارے لگا ہوا ہے مولا علی علیہ السلام کا علم یہاں پہ ڈیرے پہ

الحمدللہ ولاگ بنائیں گے نیچر کو ایکسپلور کریں گے کھانا بنائیں گے اور ساری چیزیں

حسیب وائی ٹی لائف چینل پہ اپ کے ساتھ شیئر کریں گے کنٹینٹ شروع سے لے کے اینڈ

تک ضرور دیکھنا ہے کیا ہی ماشاءاللہ جی پرسکون ماحول

الحمدللہ سب سے پہلے جی ماشاءاللہ سے پکوڑوں کا

سامان بنائیں گے پکوڑے بنائیں گے کیونکہ بارش کے موسم کے اندر سنیکس کیا ہی مزہ

لطف دوبالا ہو جاتا ہے بارش کے موسم میں پکوڑے نہ ہو تو مزہ ہی نہیں اتا ماشاءاللہ جی کیا ہی خوبصورت ماحول اور

بارش بھی بہت ہی زیادہ ہوئی ہے دیکھیں اور یہاں پہ جی اپ دیکھ سکتے ہیں یہ یہاں

پہ یہ علم لگا ہوا ہے بہت ہی پرانا ڈیرا ہے یہ کبھی یہاں پہ

امرودوں کا باغ ہوتا تھا اس جگہ کے اوپر پرسکون ماحول پرسکون لائف گاؤں کی

الحمدللہ ہر طرف ہریالی بارش کے نظارے اور یہاں پہ جی دیکھ سکتے ہیں اپ کر لیا شروع پھر کم

ہاں جی ماشاءاللہ کی بنا رہے ہو

اسی ہاں جی

پکوڑی پکوڑے پکوڑے بنان لگے

پکوڑے بنان لگے نال چائے ہوے گی نال دہی دا رائتہ ہوے گا وچ پدینے دی چٹنی ہوے گی

جناب واہ بھئی واہ

بارش دے موسم پکوڑے ہون تے کیا کہنے کیا بات ہے

نظام انشاء اللہ تعالی تانو جس طرح اگے مزہ

مزہ اس طرح ہی ائے گا انشاءاللہ جی انشاءاللہ واہ بھائی واہ بادل بہت ہی زیادہ ہلکی ہلکی پھوار شروع

ہو گئی ہے ماشاءاللہ سے دیکھیں جی بارش یہاں پہ اپ کو دیکھیں ماشاءاللہ سے کیا ہی

خوبصورت مناظر الحمدللہ پرسکون یہاں پہ اپ دیکھ سکتے ہیں جی ماشاءاللہ سے

فل ارگینک اور دیسی لیمو ہوگیا جی

مصالحہ جی ماشاءاللہ تیار ہو گیا دیکھو جی ماشاءاللہ

کیا بات ہے کتنی پیاری لک ائی ہے ماشاءاللہ جی دیکھو جی کیا بات ہے

حمزہ بھائی یار کمال کر چھڑیا جناب اسیں ہ تہاڈے نال ائے ت کمال ہی کرن

ائے ویکھو ج ہور کچھ کرنا ہوے تو پیچھے کم تھوڑے نے

واہ بھائی واہ ہیں لو جی ماشاءاللہ

یہ تو پہلے ہی منہچ پانی اون لگ ہاں جی

الحمدللہ جی بارش شروع ہو گئی ہے دیکھیں جی اور یہاں پہ ائل بھی گرم کرنے کے لیے رکھ

دیا ہے اور ماشاء اللہ سے مصالحہ بھی تیار ہو چکا ہے پکوڑوں

ਾ ਜੀ ਹਮਾਰੇ ਮਾਸ਼ਾਅਲਾਹ ਸੇ

ਮੀਰ ਹੁਸੈਨ ਭਾਈ ਠੀਕ ਹ ਹਮਾਰੇ ਸਾਥ ਆਏ ਆ ماشاءاللہ ਵਲਾਗ ਹੋਰ ਸੁਣਾਓ ਜੀ ਕੀ ਹਾਲ ਹ ਮزਾ

ਰਿਹਾ ਜੀ مزਾ ਰਿਹਾ

ਹਾਂਜੀ ਹਮ ਭਾਈ ਦਾ

ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ موسم کس طرح بڑا مزے پکوڑے واہ بھائی واہ واہ

موسم دیسی ماحول پورا بنانا ہے

ماشاءاللہ پائی نہیں ماشاءاللہ

جنگل منگل ہو گیا جنگل منگل ہو گیا

جنگل منگل ہو گیا ماشاءاللہ

جی فرینڈز ماشاءاللہ جی ائل گرم ہو گیا اور یہاں پہ جی ماشاءاللہ سے دیکھیں جی فل

کرسپی سے بنانے لگے ہیں دیکھیں پکوڑے تے جھٹکے جے بندے جناب دیسی

امیر حسین صاحب لو گجر صاحب دی وجہ کر کے جناب اسی سارے

بندے ارے لگے ں انں دی محبت ے کہ سانو یاد کردے نے تاڈیا محبتاں شکریہ جی ماشاءاللہ

لو الحمدللہ جی پہلا پراگا ایڈ کر دیا

ماشاءاللہ سے دیکھیں الحمدللہ جی دیکھیں دیسی بالن دیسی طریقے

سے الحمدللہ چیرنا شروع کر دیا ہے یہاں پہ جی دیسی طریقے سے اگ جلائیں گے اور مزیدار

سی جی چکن کڑاہی بنائیں گے یہ دیکھیں اور یہاں پہ جی ہم نے الحمدللہ پکوڑے بھی

بنانا دیکھیں یہ ہمارا دوسرا پراگا پہلا پراگا الحمدللہ یہ ہے اور ماشاءاللہ سے

دیکھیں جی یہ دوسرا پراگا بھی یہ دسنا کسے نیں بڑی اوکی ہے الحمدللہ جی کیا ہی خوبصورت ماشاءاللہ سے

نظارہ ماشاءاللہ جی چائے

بنانا شروع کر دیا یہ دیکھیں جی ماشاءاللہ سے پیور ارگینک

جاپانی پھل یہاں پہ اپ کو دکھا رہے ہیں دیکھیں جی

ماشاءاللہ سے جاپانی پھل لگا ہوا ہے یہ دیکھیں ماشاءاللہ جی تیسرا پراگا ایڈ کر رہے ہیں بزرگو کی کٹن ہو ادرک

ادرک ہے جی

تیز کرو الحمدللہ جی پرسکون زندگی گاؤں کا

ماشاءاللہ ماشاءاللہ سے خوبصورت سا ماحول بارش کے بعد کے نظارے اور یہاں جی سورج نے

ہلکی سی انکھ نکال لی ہے دیکھ سکتے ہیں ابھی بھی بادل بہت ہی زیادہ

الحمدللہ جی پکوڑے بالکل تیار ہو چکے ہیں اپ دیکھ سکتے ہیں ماشاءاللہ سے دیکھیں

چٹنی رائتہ الحمدللہ پکوڑے اور چائے مزیدار سی

جی مرزا بھائی ماشاءاللہ جی پکوڑے بن گئے نے

الحمدللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت بہترین پکوڑے بنے

جناب ہاں جی تے ماحول کس طرح دا ہے

ماحول بھی فل دیسی ے جی چائے نال کسر کری جناب

ہاں جی مناسبت حساب نال واہ بھائی واہ

فل وی ائی پی ماحول جناب ماشاءاللہ جی ہاں جی

تسی سناؤ جی صحیح بنے نے بہت مزہ ایا سارا

اے بزرگو

بہترین بنے ہاں جی

12 مصالیاں والے پکوڑے نے چا دے نال مزےدار موسم دے نال

12 مصالحے ماشاءاللہ ذائقہ ہے پوری چس جی جی

ماشاءاللہ جی بڑا سواد ہے اتھے ڈیرے دے اتے عالم تے کیا بات ہے

واہ جی واہ سبحان اللہ بھائی مرغی بن رہی ہے موٹا گوشت

مرغی ہے مرغی ٹھیک ہے اچھا کی کھانا چاہیے جی

سر مرغی ٹھیک ہے میرے حساب تے خیال نال کی کھانا

چاہیے گوشت ہونا چاہیے تے موٹے دے وچ کی ہوندا کیڑا کیمیکل

وٹامن سی وٹامن سی کیمیکل

ہاں جی اے وچ بی ہونے

اچھا جی ا کی رکھ لیا جی سارا پیاز تریا دے اے

پیاز تریا کی بنان لگے ہو مرغی بنان لگے

مرغی بنان لگے کڑاہی کڑاہی

اچھا اچھا اچھا ساڈے بوگ صاحب ائے نے بڑے خوش ہو

ماشاءاللہ جی بیک صاحب السلام علیکم جی

وعلیکم السلام میرا جناب سلام

وعلیکم السلام جی پکوڑے ہو گئے نے کھا لے ماشاءاللہ جناب پکوڑیاں نے جناب بڑی چٹ

بنی ے اچھا جی

شام ہون لگی ے تن سورج ا رہا اپنی جگہ تے اچھا ویر برا کہہ رہے ہ کھانے انتظام مرزا

صاحب اے ہی ہونا چاہیے پکوڑیاں بڑا مزہ ایا

ہ پھر کڑائی بنان لگے ہو وقتی طور تے پھر پروگرام بنایا کڑائی دا

چکن منگایا کڑی رکھ ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ

اگ پھر بال لی ہیں جی جی سر اگ بال

ے ماشاءاللہ جڑ بالن بڑی اگنی چاچے

ہاں جی بزرگو

تی سناؤ بڑے خاموش ہو کے بیٹھے ہو

ہاں جی مزہ ارہا ماشاءاللہ ارشد پٹا چاٹ دے نور مرچی اور یہاں پہ دیکھ سکتے ہیں جی ماشاءاللہ

سے انجیر یہ دیکھیں جی ماشاءاللہ سے انجیر لگی ہوئی ہے

یہاں پہ دیکھیں یہ انجیر کا پودا او

او سٹ گیا پانی پانے الحمدللہ جی یہاں پہ چاولوں کے لیے پنیری

لگنا سٹارٹ ہو چکی ہے دیکھیں جی ماشاءاللہ سے کیا ہی ہر طرف خوبصورتی ماشاءاللہ سے

ہر طرف ہریالی پیرٹ گرین کلر جی ماشاءاللہ سے کیا ہی خوبصورت مناظر یہ دیکھیں جی اپ

کو دکھا رہے ہیں جی ماشاءاللہ سے پنیری اور یہ ہے جی 15ز9 ماشاءاللہ دیکھ سکتے

ہیں بارش کے بعد کے مناظر جی الحمدللہ

الحمدللہ اور یہاں پہ جی کھیلیوں کے اندر مکئی ماشاءاللہ سے دیکھیں جی الحمدللہ

مکئی یہ الحمدللہ دیکھیں جی اپ کو دکھا رہے ہیں

بالکل ارگینک ماشاءاللہ سے مکئی یہ دیکھیں ماشاءاللہ سے بالکل پیور اور ارگینک

یہ دیکھیں جی مکئی کے خوش ہے الحمدللہ جی مصالحہ بالکل تیار ہو گیا اور

یہاں پہ ایڈ کریں گے جی چکن لگا میں ڈرائور الحمدللہ جی گاؤں کا خوب خوبصورت سا ماحول

یہاں پہ اپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہیں حسیب وائی ٹی لائف چینل کے اوپر کنٹینٹ کو شروع

سے لے کے اینڈ تک ضرور دیکھا کریں جی بڑی ہی محنت کے ساتھ اپ کے لیے بلاگز لے کے

اتے ہیں کنٹینٹ پسند ائے چینل کو سبسکرائب لائک اینڈ شیئر ضرور کیا کریں ماشاءاللہ

دیکھیں جی الحمدللہ یہاں پہ ککنگ ہو رہی ہے اور یہ اپ کے ساتھ ماشاءاللہ سے یہاں

پہ شیئر کر رہے ہیں جی یہ ماشاءاللہ علم لگا ہوا ہے بادل بھی ابھی ہلکے ہلکے بادل ہی بارش ہو

کے رک چکی ہے یہاں پہ سورج نے بھی ہلکی سی انکھ نکال لی ہے اور ماشاءاللہ سے پرسکون

لائف پرسکون موسم الحمدللہ یہ ہے جی ماشاءاللہ سے سبحان اللہ

الحمدللہ حضرت غازی عباس ماشاءاللہ جی علم پاک پٹا چار جڑ مرغی نو ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ ماشاءاللہ

ماشاءاللہ کمال ہوگیا رنگ چیک کرو جی کڑائی کلر چیک کرو ماشاء اللہ دیسی مرغے

فرق ماشاء اللہ جی کیا بات ہے جی دیسی مرغے

الحمدللہ ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ

ماشاء اللہ جی کڑائی تیار ہوگئی ہے الحمدللہ الحمدللہ کڑائی تیار ہوگئی ہے

بس کرو بس کرو دیسی مرغا الحمدللہ سے

لو چاچا جی روٹی بھرو مرغا دیسی دیسی

شیر تو چائے کہ دیسی نہیں نہیں دیسی

دیسی توسی ماشاءاللہ ماشاءاللہ اپنے

ماشاءاللہ جی فل دیسی ماحول ہے مزہ ایا ماشاءاللہ جی

چاچا کلیجی پا رہے گا روز پروگرام روز پروگرام

دل لگی پروگرام ے ٹھنڈا موسم ٹھنڈے موسم

موسم جی چار سجن بہن اپ ب کے لنگر کھان ٹھیک ہے

دعا کر یا اللہ ساریاں نو دی امین جی او بزرگو علم دی کوئی گل سناؤ جی

اس ڈیرے دی لنگر لنگر سیدی ٹھیک ہے

ہاں جی علم پاک لگا ڈیرے تے

ہاں جی ماشاءاللہ بزرگ سالن پا کے یہاں پہ جی سورج کے غروب ہونے کا منظر

ماشاءاللہ سے دیکھیں جی کیا ہی خوبصورت الحمدللہ الحمدللہ شام کے مناظر یو ہوگیا میری جان لو یو ہوگیا بڑی

مہربانی محبتاں شکر

زیادہ مزہ ایا جناب ماشاءاللہ

اؤ جی مرزا جی اؤ چلیے لاری اپنی تیار کر لی

جی تو فرینڈز الحمدللہ جی بڑا ہی مزہ ایا اج رینی ڈے تھا الحمدللہ اللہ مزےدار سے

سنیکس بنائے یہاں بیلے کے اندر الحمدللہ ہم ائے ہوئے تھے مزیدار سے سنیکس پکوڑے

بنائے اپ کو ولج کی نیچر گاؤں کا ماحول کلچر الحمدللہ دکھایا اور ابھی الحمدللہ

سے کڑائی گوشت بھی کھائی ہے اور اب کر رہے ہیں جی ماشاءاللہ سے واپسی کی تیاری امید

ہے اپ کو ہمارا کنٹینٹ پسند ایا ہوگا کنٹینٹ پسند ایا ہے حسیب وائی ٹی لائف

چینل کو سبسکرائب لائک اینڈ شیئر ضرور کریں ہمارے ولاگز کو شروع سے اینڈ تک ضرور

دیکھا کریں بڑی محنت سے اپ کے لیے بلاگ لے کے اتے ہیں انشاءاللہ مزید اچھے اچھے اچھے

کنٹنٹ لے کے بہت جلدی اپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے۔ محمد حسیب کو دیجیے اجازت۔ اپنا

بہت سارا خیال رکھیے گا۔ اللہ حافظ۔ اللہ

Need a transcript for another video?

Get free YouTube transcripts with timestamps, translation, and download options.

Transcript content is sourced from YouTube's auto-generated captions or AI transcription. All video content belongs to the original creators. Terms of Service · DMCA Contact

Gaon Ki Barish 🌧️ Pakore, Chai Aur Chicken Karahi | Real...